225

جنگ کے خاتمے کا اعلان، طالبان کا عالمی برادری کے ساتھ مل کر چلنے کی خواہش کا اظہار

افغان طالبان کے سیاسی ونگ کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر اخوند نے کہا ہے طالبان کو جس طرح کامیابی ملی اس کا گمان بھی نہ تھا۔
افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ملا عبدالغنی برادر کا ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں