115

سانحہ مری، انکوائری رپورٹ پیش، وزیر اعلیٰ پنجاب نے کس کیخلاف دبنگ کارروائی کا حکم دیدیا ، جانئے تفصیلات اس خبر میں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ مری کی انکوائری رپورٹ کی روشنی میں چار اعلی افسران کو عہدے سے ہٹادیا۔ سانحہ کی انکوائری مکمل ہونے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکا کہنا

تھا کہ سانحہ مری بہت بڑا واقعہ ہے، انکوائری رپورٹ کےمطابق غفلت،کوتاہیوں کی نشاندہی کی گئی، کمیٹی کی سفارشات پر15افسران کیخلاف کارروائی کی جارہی ہے۔ سی پی او راولپنڈی،اےسی مری، ڈپٹی کمشنر اورسی ٹی

اوراولپنڈی کوعہدےسےہٹادیا گیا ہے۔ہم نے قوم سےسانحہ مری کےذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا وعدہ کیا تھا۔ قوم سے کیاگیااپناوعدہ پورا کردیا ہے۔

 

https://fb.watch/aDSFlgqH4J/

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں