پاکستانتازہ ترین

سرکاری اداروں کے 59 کھرب سے زائد کے نقصانات، وزارت خزانہ کی چونکا دینے والی رپورٹ

اسلام آباد: وزارتِ خزانہ نے ایک چشم کشا رپورٹ جاری کی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک کے 15 سے زائد سرکاری ادارے مجموعی طور پر 59 کھرب روپے سے زائد کے نقصانات کا سامنا کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے صرف پہلے چھ ماہ میں ہی خسارے میں 3.45 کھرب روپے کا اضافہ ہوا ہے، جب کہ پنشن واجبات بھی 17 کھرب روپے تک پہنچ چکے ہیں۔

سب سے زیادہ خسارہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا
رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ خسارہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) کو ہوا، جس کا مجموعی خسارہ 1953 کھرب روپے تک جا پہنچا ہے۔
اس کے بعد کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (QESCO) کا خسارہ 770.6 کھرب روپے اور پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (PESCO) کا 684.9 ارب روپے رہا۔

بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں بدستور نقصان میں
بجلی کی دیگر تقسیم کار کمپنیوں کا بھی مالی بوجھ مسلسل بڑھ رہا ہے:

QESCO کا 6 ماہ کا خسارہ: 58 ارب 10 کروڑ روپے

SEPCO کا 6 ماہ کا خسارہ: 29 ارب 60 کروڑ روپے

تمام تقسیم کار کمپنیوں کا مجموعی خسارہ: 472 ارب 99 کروڑ روپے

دیگر خسارے میں جانے والے ادارے
پاکستان اسٹیل ملز: 6 ماہ کا خسارہ 15.60 ارب روپے، مجموعی خسارہ 255.82 ارب روپے

پی ٹی سی ایل: 6 ماہ کا خسارہ 7.19 ارب روپے، مجموعی خسارہ 43.57 ارب روپے

PASSCO (پاکستان ایگریکلچر اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن): 6 ماہ کا خسارہ 7 ارب روپے، مجموعی خسارہ 11.13 ارب روپے

قرض اور گردشی قرضے
وزارت خز

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button