کھیل

آسٹریلوی بولر کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

آسٹریلوی اسپنر میتھیو کوہنی مین کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے تصدیق کی ہے کہ میتھیو کوہنی مین کا بولنگ ایکشن قابل اعتراض قرار دیا گیا ہے۔سری لنکا کے خلاف آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز میں فتح میں میتھیو کوہنی مین کا اہم کردار تھا۔میتھیو کوہنیمین سیریز میں آسٹریلیا کی جانب سے سب سے زیادہ 16 وکٹیں لینے والے بولر تھے۔آسٹریلوی اسپنر میتھیو کوہنی مین کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے تصدیق کی ہے کہ میتھیو کوہنی مین کا بولنگ ایکشن قابل اعتراض قرار دیا گیا ہے۔سری لنکا کے خلاف آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز میں فتح میں میتھیو کوہنی مین کا اہم کردار تھا۔میتھیو کوہنیمین سیریز میں آسٹریلیا کی جانب سے سب سے زیادہ 16 وکٹیں لینے والے بولر تھے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button