کھیل

پی سی بی کا چیمپینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کراچی میں بھی کرانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کراچی میں بھی منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب 19 فروری کو کراچی میں ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ کے موقع پر شائقین کے لیے سرپرائز تیار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تقریب میں مقامی اور غیر ملکی فنکار شرکت کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ 16 فروری کو لاہور میں چیمپئنز ٹرافی کی تقریب بھی منعقد کرے گا۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button