پاکستانتازہ ترین

پیکا ایکٹ میں ترمیم لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے پی ای سی اے ایکٹ میں ترمیم کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ایکٹ میں ترمیم آئین کے بنیادی حقوق اور اظہار رائے کی آزادی کے منافی ہے۔ملک احمد خان بھچر کی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پی ای سی اے ایکٹ میں ترمیم کو کالعدم قرار دیا جائے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button