اوورسیزتازہ ترین

وفاقی ملازمین کو استعفا دینے پر 8 ماہ کی تنخواہ دینگے، امریکا

ٹرمپ انتظامیہ نے مستعفی ہونے پر 20 لاکھ وفاقی ملازمین کو 8 ماہ کی تنخواہ اور مراعات کی پیشکش کی۔خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وفاقی جج نے حکومت کو مستعفی ہونے کی ڈیڈ لائن میں 10 فروری تک توسیع کر دی ہے۔20 لاکھ امریکی کارکنوں کو رضاکارانہ استعفیٰ کی پیشکش آج ختم ہو رہی تھی۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے وائٹ ہاؤس نے 20 لاکھ سویلین وفاقی ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک کی پیشکش کی تھی، جس کے تحت وہ 30 ستمبر تک تنخواہ اور دیگر مراعات حاصل کرتے رہیں گے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button