
کھیل
راشد خان ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے
افغانستان کے اسپنر راشد خان ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں راشد نے آج کیریئر کی 632 ویں وکٹ حاصل کی اور 631 وکٹیں لینے والے ڈوین براوو کو پیچھے چھوڑ دیا۔ڈے جے براوو نے 546 اننگز میں 11183 گیندیں کیں اور 631 وکٹیں حاصل کیں۔راشد نے 457 اننگز میں 10552 گیندیں کر کے براوو سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں۔