پاکستانتازہ ترین

بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد چیف الیکشن کمشنر کا نام دینگے: عمر ایوب

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے حتمی مشاورت کے بعد بانی چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے نام دیں گے۔انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف سے کوئی مشاورت نہیں ہوئی۔عمر ایوب کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے حتمی ناموں پر اپوزیشن قیادت آج رات یا کل مشاورت کرے گی۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی طرف سے مکمل خاموشی، ہم 4 یا 5 نام دیں گے جن سے متعلق مشاورت ہو رہا ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button