کھیل

نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ میں عالمی امیچر چیمپئن آصف کو سیمی فائنل میں شکست

قومی اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں عالمی امیچور چیمپئن محمد آصف کو شاہد آفتاب کے ہاتھوں شکست ہوئی۔دوسرے سیمی فائنل میں محمد سجاد نے نمبر ٹو سیڈ اور ایشین سکس ریڈ بال چیمپئن اویس منیر کو شکست دی۔نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا جس کا فیصلہ جیو سوپر پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button