پاکستانتازہ ترین

اپر کرم: فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر سعید منان زخمی

ضلع کرم کی تحصیل اپر کرم کے علاقے بوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر سعید منان زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر پولیس کے ہمراہ بوشہرہ میں موجود تھے۔واقعے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر سعید منان کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کی بھاری نفری نے ملزمان کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button