پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آنے کا امکان؟متوقع تاریخ سامنے آ گئی

پاکستان میں شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کے بعد رمضان المبارک کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی ہیں، ماہرین موسمیات نے اس حوالے سے متوقع تاریخ بھی بتا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں شعبان کا چاند نظر آگیا ہے، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا شعبان کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس ہوا جس کے بعد آج شعبان کا چاند نظر آنے کی تصدیق کردی گئی۔ کی صدارت کی۔اجلاس میں زونل ممبران، ماہرین اور دیگر تمام مکاتب فکر کے علماء کرام بھی موجود تھے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ملک میں رمضان المبارک کا چاند اگلے ماہ 28 فروری یا یکم مارچ کو نظر آئے گا۔ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 28 فروری یا یکم مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے۔ماہرین فلکیات نے عید کی تاریخ کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالفطر 30 یا 31 مارچ کو منائی جا سکتی ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button