پاکستانتازہ ترین

ملک میں شعبان المعظم 1446ھ کا چاند نظر آگیا

ملک بھر میں شعبان 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔ رویت ہلال کمیٹی کے مطابق یکم شعبان المعظم 1446ھ بروز جمعہ 31 جنوری کو ہو گی جبکہ ملک بھر میں شب برات 13 فروری کی رات ہو گی۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button