ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے جان محمد کو ڈی جی ایف آئی اے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا جان محمد مستقل ڈی جی کی تعیناتی تک فرائض سر انجام دیتے رہیں گے جان محمد پولیس سروس گریڈ 21 کے افسر ہیں وزارت داخلہ نے احکامات جاری کر دئیے