پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، 13 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔اجلاس صبح 11 بجے ہوگا، مڈل ایسٹ گرین پلان، ٹیرف اور تجارتی معاہدے کی توثیق وزارت تجارت کے سمری ایجنڈے میں شامل ہے۔قومی ایئرلائن کے پائلٹس کے جعلی لائسنس سے متعلق بیان کے پیچھے کی وجوہات جاننے کے لیے قانونی کارروائی بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button