پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کے جنید اکبر قومی اسمبلی کمیٹی سے مستعفی

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے قومی اسمبلی کی کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔جنید اکبر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی کے چیئرمین تھے۔انہوں نے اپنے استعفے میں کہا ہے کہ مجھے 24 جنوری کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے، میں قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔
جنید اکبر کا استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو بھجوا دیا گیا ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button