پاکستانتازہ ترین

شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں، اسے جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے: عمران خان

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو بطور وکیل پیش ہونے سے روک دیا۔پی ٹی آئی بانی نے جیل انتظامیہ اور عدالت کو آگاہ کیا۔انہوں نے جیل انتظامیہ کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ شیر افضل مروت میرے وکیل نہیں، انہیں جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے۔پی ٹی آئی کے بانی نے شیر افضل مروت کے بارے میں بھی مضمون لکھا۔شیر افضل مروت پی ٹی آئی بانی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے تھے، انہیں واپس بھیج دیا گیا۔شیر افضل مروت کی اڈیالہ جیل میں آمد پر جیل انتظامیہ نے بانی تحریک انصاف کو آگاہ کر دیا۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button