اوورسیزتازہ ترین

ٹرمپ کی پہلی پریس کانفرنس میں بھی عمران خان کا ذکر نہیں ہوا

حلف برداری کے دن تین تقاریر کے بعد صدر ٹرمپ کی پہلی پریس کانفرنس میں عمران خان کا ذکر نہیں کیا گیا، تحریک انصاف میں مایوسی، صدر ٹرمپ نے یوکرین کی جنگ، غزہ میں اسرائیلی حملے بند کرنے پر بات کی، روس، چین اور بہت سے دوسرے مسائل. کسی صحافی نے تحریک انصاف کے بانی کے بارے میں بھی نہیں پوچھا۔اگلے ہفتے سے جنوبی ایشیا کا کوئی صحافی امریکی محکمہ خارجہ اور وائٹ ہاؤس کی پریس بریفنگ میں سوال پوچھ سکتا ہے۔اسامہ کو شہید اور امریکہ مخالف نعروں کے بیانات والے ٹرک واشنگٹن میں نظر آتے ہیں لیکن تحریک انصاف کے رہنما اور عمران کا چرچا غائب ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button