پاکستانتازہ ترین

توشہ خانہ ٹو کیس، عمران، بشریٰ کی بریت درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

توشہ خانہ 2 کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بینچ تشکیل دے دیا، نئے تعینات ہونے والے ایڈیشنل جج جسٹس راجہ انعام امین منہاس سماعت کریں گے۔واضح رہے کہ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے گزشتہ ہفتے ان درخواستوں کی سماعت کی تھی۔عدالت نے اعتراضات دور کرتے ہوئے درخواستوں کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button