اوورسیز

اپنا حلف یاد رکھیں، امریکی صدر جوبائیڈن کا مسلح افواج کو پیغام

امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے مسلح افواج کی جانب سے الوداعیہ کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ حلف کو یاد رکھیں۔جوبائیڈن نے کہا کہ امریکہ اس نظریہ پر قائم ہے کہ تمام لوگ برابر ہیں۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ آپ کا ایک فیصد جو ناناوے فیصد امریکیوں کا دفاع کرتے ہیں، اس کے لیے ہمارے دلوں میں خاص مقام ہے۔وزیردفاع لائیڈ آسٹن نے خطاب میں کہا کہ جوبائیڈ کی قیادت میں امریکہ نے روس بندی یوکرین کا دفاع کیا غزہ میں جنگ کرائی، حماس کی قید سے امریکی یرغمالی رہالائیڈ آسٹن کا کہنا تھا کہ جوبائیڈن کاخفیہ ہتھیارخاتون اول جل بائیڈن۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button