پاکستانتازہ ترین

بیرسٹر گوہرعلی جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے رکن بن گئے۔ واضح رہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے جوڈیشل کمیشن میں اپوزیشن ارکان کی تبدیلی کے معاملے پر بیرسٹر گوہر کا نام سپریم کورٹ کو بھجوایا تھا۔ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے بیرسٹر گوہر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ . بتایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن میں پارٹی کے نمائندوں کو عارضی طور پر تبدیل کر دیا ہے۔کہ عمر ایوب کی جگہ بیرسٹر گوہر یا لطیف کھوسہ پارٹی کی نمائندگی کریں گے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button