پاکستانتازہ ترین

انا للہ وانا الیہ راجعون سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے والد انتقال کر گئے

اسلام آباد / چاغی — سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے والد آصف خان سنجرانی انتقال کر گئے۔

اہلِ خانہ کے مطابق آصف خان سنجرانی ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ ان کی تدفین آبائی علاقے چاغی کے قبرستان میں کی جائے گی۔

سیاسی و قبائلی حلقوں کی جانب سے صادق سنجرانی سے اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button