100

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی، 300 یونٹ تک کے صارفین پر نفاذ نہیں ہوگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 76 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نےکے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی سستی کرنےکانوٹی فکیشن جاری کردیا۔نوٹی فکیشن

کے مطابق بجلی نومبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں سستی کی گئی ہے، فروری کے بلوں میں ریلیف صارفین کو منتقل کیا جائے۔لائف لائن اور ماہانہ 300یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر ریلیف کا نفاذ نہیں

ہوگا،کے الیکٹرک کے زرعی صارفین پر بھی ریلیف کا اطلاق نہیں ہوگا۔

https://fb.watch/aDSFlgqH4J/

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں