94

بابراعظم کیلئے بڑی خوشخبری، آئی سی سی نے بڑی ٹیم کی کپتانی سونپ دی

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے مینز ٹی 20 آف دی ائیر کا علان کر دیا ، پاکستان کے کپتان بابراعظم کو آئی سی سی مینز ٹی 20 کا کپتان مقرر کیا گیا۔آئی سی سی مینز ٹی 20 آف دی ائیر میں  پاکستان کی جانب بابر اعظم کے

علاوہ  محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی بھی شامل ہیںجبکہ بھارت کا کوئی بھی کھلاڑی شامل نہیں کیا گیا۔آئی سی سی مینز ٹی  20 آف دی ائیر کے دیگر کھلاڑیوں میں  ڈیوڈ ملر،تبریز شمسی، جوش ہیزلووڈ، ہسارنگا، ایڈن مارکرم،

مچل مارشل  شامل ہیں ۔جوز بٹلر اور مستفیض الرحمان بھی  آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں