98

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،کنواروں اورخریداروںکےلیے خوشی کی خبرآگئی

کراچی (نیوز ڈیسک )آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 25 ہزار روپے ہوگئی

ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 7 ہزار 167 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 11 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 811 ڈالر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں