
پاکستان
فضا کو زہریلا کرنے والے روایتی بھٹوں کی جگہ اب جدید زِگ زیگ ٹیکنالوجی لے رہی ہے!
فضائی آلودگی کے خاتمے کی جانب ایک اہم قدم—وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے گردونواح میں واقع 80 فیصد بھٹے جدید زِگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کیے جاچکے ہیں۔
اس انقلابی تبدیلی کے باعث نہ صرف فضا میں کاربن کے اخراج میں 60 فیصد تک کمی آئی ہے بلکہ بھٹہ مالکان کو ایندھن کے اخراجات میں بھی 30 فیصد تک بچت حاصل ہورہی ہے۔
یہ زِگ زیگ ٹیکنالوجی آخر ہے کیا؟
کیسے کام کرتی ہے؟
اور اس کے فائدے کیا ہیں؟
یہ سب کچھ جاننے کے لیے ویڈیو لنک پر کلک کریں