0

چیف جسٹس نے پروٹوکول واپس کردیا، تمام سنگلز پر رکے

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو الاٹ کیا گیا پروٹوکول واپس کر دیا۔سپریم کورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کے پاس صرف دو پروٹوکول گاڑیاں رہ گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بدھ کو سپریم کورٹ رجسٹری سے واپسی کے دوران چیف جسٹس کی گاڑی تمام سگنلز پر رکتی رہی۔چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ پائلٹ گاڑی کے آگے نہ لگائیں، سفر کے دوران ٹریفک معمول کے مطابق چلنی چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں