0

سوات : وین کھائی میں گرنے سے 14 مسافر زخمی،ہلاکتوں کاخدشہ امدادی ٹیمیں روانہ،ہر طرف چیخ ،وپکار

سوات کے علاقے مدین میں وین کھائی میں گرنے سے 14 مسافر زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو مدین سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ہسپتال میں زخمیوں کو ہنگامی طبی امداد دی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی مدین سے منگورہ جارہی تھی۔ابتدائی طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں