0

یہ ہوئی نہ بات،وزیراعلیٰ مریم نواز نے جو کہا تھاکر دکھایا،20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 800روپے کی ریکارڈ کمی

پاکستان کی 77 سالہ تاریخ میں پہلی بار عوام کو 20 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے میں ملنا شروع ہو گیا، آئی جی موٹروے پولیس کا اوور لوڈنگ کے خلاف کارروائی کا حکم، 20 کلو آٹے کی خریداری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی گندم خریداری پالیسی کے نتیجے میں صوبے بھر میں آٹا ایک تھیلے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ مارچ کے اوائل میں صوبے بھر میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2800 روپے تھی تاہم وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے اختیار کی گئی حکمت عملی کے نتیجے میں منگل 23 اپریل کو گندم کی قیمت 4800 روپے سے کم ہو گئی۔ یہ کم ہو کر 3300 سے 3500 روپے فی من پر آ گیا ہے۔گندم کی قیمت میں کمی کے نتیجے میں فلور مل مالکان نے آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 20 روپے سے کم کر دی ہے۔ اسے طلب اور رسد کے اصول کے مطابق طے شدہ قیمت پر فروخت کرنے کی اجازت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں