0

مہنگائی کے مارےعوام کیلئے قدرے ریلیف کی امید جاگ گئی،چکن سستا ہو گیا،اچانک قیمت میںکمی نے شہریوں کے ہوش اُڑ ا دیئے

مہنگائی کے باعث عوام کے لیے خوشخبری، ملک بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری، لاہور میں مرغی کا گوشت 12 روپے فی کلو سستا ہوگیا۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی نئی قیمت 687 روپے، زندہ برائلر کا ہول سیل ریٹ 456 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے، اس کے علاوہ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 254 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔ لاہور انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں اور پھلوں کے سرکاری نرخ بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں