0

مسلمان فلسطینیوں، کشمیریوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں، عید پر وزیراعظم، صدر کا پیغام

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں عیدالفطر کے موقع پر پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے بعد عید اللہ تعالی کا مومنوں کے لیے تحفہ ہے، عید معاشرے میں خوشحالی کے لیے رنجشیں بھلا کر اکٹھے ہونے کا نام ہے۔ عید اپنے کمزور بہن بھائیوں کی خوشیوں کو دوبالا کرنے میں مدد کرنے کا نام ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں