0

گورنر خیبرپختونخوا غلام علی کی نواز شریف سے ملاقات

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے ملاقات کی ہے۔حاجی غلام علی لاہور میں جاتی امرا پہنچے اور نواز شریف سے ملاقات کی۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں۔ذرائع کے مطابق حاجی غلام علی نے نواز شریف سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں