0

اسد عمر کو زندگی میں کس واحد چیز کا افسوس ہے ؟پہلی مرتبہ دل کی بات زبان پہ آگئی

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے پہلی بار دل کھول کر اپنی خواہش کا اظہار کر دیا جو پوری نہ ہو سکی۔ انگریزی اخبار “ٹریبیون” کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں اسد عمر نے کہا کہ مجھے زندگی میں صرف ایک افسوس ہے کہ میری بیٹی نہیں ہے، مجھے اس کے علاوہ کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔ میں پہل کرتا ہوں، محنت کرتا ہوں اور دیانتداری کے ساتھ فیصلے کرتا ہوں۔اور اس کے بعد نتیجہ اللہ پر چھوڑتا ہوں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بڑے خطرات مول لینے، محنت کرنے اور آخر کار کامیابی حاصل کرنے سے مجھ پر اعتماد بڑھتا ہے۔ اسد عمر نے کہا کہ میں ناکامی سے نہیں ڈرتا، نتیجہ پر میرا اختیار نہیں، میں درست ترجیحات بناتا ہوں، محنت کرتا ہوں اور دیانت داری سے فیصلے کرتا ہوں اور پھر نتیجہ اللہ پر چھوڑتا ہوں۔ ایک سوال. اس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میرا اعتماد بڑے خطرات مول لینے، محنت کرنے اور بالآخر کامیابی حاصل کرنے سے بڑھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں