0

دعائیں رنگ لے آئیں ،مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے ایک اور بری خبر،حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی

ایک طرف حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا تو دوسری جانب ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 51 پیسے فی کلو کمی کردی آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اپریل کے لیے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔کمی کے بعد ایل پی جی کے 11.8 کلو گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 76 روپے 9 پیسے کی کمی کردی گئی ہے۔نئے ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی قیمت 2954.03 پیسے مقرر کی گئی ہے۔یاد رہے کہ مارچ کے لیے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 3 ہزار 30 روپے 12 پیسے تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں