0

سینیٹر طلحہ محمودنے مولانا فضل الرحمان سے راہیں جدا کرلیں

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سینیٹر طلحہ محمود نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ سینیٹر طلحہ محمود نے مولانا فضل الرحمان سے علیحدگی اختیار کرلی، سینیٹر طلحہ محمود نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا، سینیٹر طلحہ محمود کچھ دیر میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں