0

گورنر پنجاب کے فیصلے پر ہم سے مشاورت نہیں کی گئی: چوہدری سالک حسین

وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کے فیصلے پر ہم سے مشاورت نہیں کی گئی۔گجرات میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ پنجاب کے گورنر کا انتخاب پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم کستانیوں کے لیے تفصیلی منصوبے بنا کر اداروں کو اندر سے کھوکھلا کر دیا گیا ہے۔چوہدری سالک حسین کا یہ بھی کہنا ہے کہ آگاہی کے لیے وزارت بیرون ملک شکایات کے لیے ایک پورٹل بنا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں