پاکستانکھیل
ٹرنڈنگ

سفیان مقیم پی ایس ایل میں پہلی دفعہ

پاکستان سپر لیگ میں پہلی مرتبہ کھیلنے والے سفیان مقیم پشاور زلمی کی ٹیم میں ہیں۔

سفیان مقیم، پشاور زلمی سے کھیلتے ہوئے پاکستان سپر لیگ سیزن 10 میں اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں۔

سفیان مقیم نے گذشتہ دسمبر میں زمبابوے کے خلاف ٹی 20 میچ میں صرف 3 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کی تھیں جس کے باعث زمبابوے کی پوری ٹیم کو 57 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

پاکستان سپر لیگ میں آج گیارہواں میچ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button