
تازہ ترینلائف سٹائل
ٹرنڈنگ
سٹرک پر دوڑتی عجیب و غریب بیڈ کار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
مغربی بنگال میں ایک شخص کو اپنے بستر کو .گاڑی میں تبدیل کرکے روڈ پر چلاتے دیکھا گیا۔ا
انڈیا میں ایک شخص نے اپنے بستر کو ایک گاڑی میں تبدیل کر کے روڈ پر جب چلانا شروع کی تو وہ دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ۔
اس دوران سڑک پر موجود بائیکرز نے اس منظر کو ریکارڈ کیا اور ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک نوجوان بیڈ پر بیٹھا ہے جو کہ روڈ پر ایک کار کی مانند چل رہا ہے
بیڈ کار کی ویڈیو این ڈی ٹی وی پر چلائی گئی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔