
انٹرٹینمنٹ
معروف ٹک ٹاکر کینسر کیخلاف زندگی کی بازی ہارگئیں
مشہور امریکی ٹکر بلی ہچنز کینسر سے دو سال تک جنگ کے بعد انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 26 سالہ ٹک ٹاک اسٹار کے شوہر کیڈن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیوی کی موت کی اطلاع دیتے ہوئے دکھ بھرے انداز میں لکھا کہ ’اب ان کی اہلیہ کو تکلیف نہیں ہے۔