پاکستانتازہ ترین

عوام کو حقائق معلوم ہونا چاہئیں کہ آئی ایم ایف کا وفد کیوں سپریم کورٹ آیا: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ عوام کو حقائق معلوم ہونے چاہئیں کہ آئی ایم ایف کا وفد سپریم کورٹ کیوں آیا۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے وفد کو جواب دیا ہے کہ ہم نے آئین کے تحت عدلیہ کی آزادی کا حلف اٹھایا ہے، وفد سے کہا کہ آپ کو تمام تفصیلات بتانا ہمارا کام نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے وفد کو قومی جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے ایجنڈے کے بارے میں بتایا، یہ بھی بتایا کہ ماتحت عدلیہ ہائی کورٹس کی نگرانی میں ہے۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ وفد نے کہا کہ ہم معاہدوں کی پاسداری اور جائیداد کے حقوق کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں، میں نے جواب دیا کہ اصلاحات ہو رہی ہیں، آپ بہترین وقت پر آئے ہیں۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ آئی ایم ایف کے وفد نے جائیداد کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے تجاویز دیں، میں نے کہا کہ ہم تجاویز دیں گے، ہائی کورٹس میں جلد سماعت کے لیے بینچ بنائیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ میں نے وفد سے کہا کہ آپ جو کہہ رہے ہیں وہ دو طرفہ ہونا چاہیے۔وفد نے کہا کہ ہم پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا تحفظ چاہتے ہیں، میں وفا نے ہمیں عدلیہ کے لیے آرٹیشل انٹیلیجنس کو چلانے کے لیے کہا۔چین کی ٹیم نے عمران خان کے خط سے بانی پی ٹی آئی کو بتایا کہ وہ آرٹیکل 184 کی جج 3 سے ہے، اس سے متعلق کمیٹی نے کہا کہ اس کا جائزہ لے کر فیصلہ کرے، بانی پی ٹی آئی کا خط آئینی کمیٹی 4 کو بھایا، اس کے تحت آرٹ کی بین الاقوامی سطح پر یہ فیصلہ کریں گے۔ .

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button