پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی میں کوئی اختلافات نہیں: شیر افضل مروت نے اور کیا کچھ کہہ دیا؟جانیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی اختلافات نہیں ہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق آئی جی نے میرے خلاف 36 مقدمات درج کرائے ۔شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ وہ ڈیڑھ سال سے عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل آفس نے مقدمات کی تحریری رپورٹ جمع نہیں کرائی۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button