0

رمہا احمد کی انسٹاگرام تصویر کے چرچے

لاہور : شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ رمہا احمد کی انسٹاگرام تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ رمہا احمد نے نئی تصویر شیئر کی جس میں انہیں اپنی پالتو بلی کو تھامے دیکھا جاسکتا ہے۔انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’میری مفن۔‘رمہا احمد نے چند گھنٹوں قبل یہ تصویر شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔اس سے قبل بھی رمہا احمد نے تصاویر شیئر کی تھیں جو وائرل ہوگئی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں