پاکستانتازہ ترین

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا پیکا ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کا عندیہ

وزیر قانون نذیر تارڑ نے پیکا ایکٹ میں ممکنہ ترامیم کا عندیہ دیا ہے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پیکا پر تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت ابھی جاری ہے، وزارت داخلہ، انفارمیشن ٹیکنالوجی پیکا پر مشاورت کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ کوئی بھی قانون مستقل نہیں ہوتا، کسی بھی قانون میں کسی بھی وقت ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا اختیار ہے۔اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اگر سب کسی بات پر متفق ہوں تو اسے صحیح طریقے سے دیکھا جا سکتا ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button