0

ابھی تک شادی کے قابل کوئی نہیں لگا، عنایا خان

اسلام آباد:شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عنایا خان کا کہنا ہے کہ ابھی تک کوئی شادی کے قابل نہیں لگا شو ودھ ایاز سموں‘ میں اداکارہ عنایا خان نے شرکت کی اور نجی زندگی سمیت دیگر سوالوں پر گفتگو کی۔میزبان نے پوچھا کہ ایک ڈیڑھ سال پہلے سنا تھا کہ آپ شادی کرنے والی ہیں پھر کیا پلان تبدیل ہوگیا۔عنایا خان نے کہا کہ ’ابھی شادی کا کوئی پلان نہیں ہے مجھے کوئی اس قابل نہیں لگا جس سے شادی کرسکوں، آج کل کے زمانے میں لوگ بناوٹی ہیں جن سے بھی آپ مل رہے ہیں وہ 99 فیصد بناوٹی ہیں۔‘

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں