0

ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کپتان کا بابراعظم، رضوان کو اہم مشورہ

قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جتوانے والے سابق کپتان یونس خان نے ٹاپ آرڈر میں موجود بابر اعظم اور محمد رضوان کو مڈل اوورز میں تیز کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ پاور پلے کے بعد مڈل اوورز میں قومی ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم اور سینئر بلے باز محمد رضوان کو 8 سے 9 کا رن ریٹ برقرار رکھنے کا مشورہ دیں گے۔ فی اوور رنز ہوئے نے کہا کہ اگر کوئی ٹیم 200 رنز بناتی ہے تو وہ میچ بچانے کی پوزیشن میں ہو گی، 170 یا اس سے کم کا سکور بالرز کے لیے دفاع میں پریشانی کا باعث بن سکتا ہے۔…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں