پاکستانتازہ ترین

بانی پی ٹی آئی نے کوئی ڈیل کی اور نہ ہی کریں گے،بیرسٹر گوہر

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کوئی ڈیل نہیں کی اور نہ ہی کریں گے۔ ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی کو قانونی ذرائع سے عدالتوں سے ریلیف ملے گا۔عمران خان نے کہا تھا کہ وہ ڈیل کے لیے نہیں پاکستان اور جمہوریت کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ آج ملک بھر میں پی ٹی آئی کے کارکنان اور عوام سراپا احتجاج ہیں

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button