کھیل

ٹرائی نیشن سیریز کا آغاز آج، پاکستان اور نیوزی لینڈ مدمقابل

پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان سہ ملکی سیریز کا آغاز آج سے ہوگا۔ پہلا میچ آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان لاہور میں کھیلا جائے گا، تینوں کپتانوں کے ہمراہ ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے گزشتہ روز لاہور میں پریکٹس کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل تین ملکی سیریز اہم ہے۔ میں پہلی بار لاہور آیا ہوں، قذافی سٹیڈیم بہت اچھا تھا۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button