پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کے پی میں حکومت کے باوجود وہیں دھاندلی کا رونا بھی رو رہی ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو نشانہ بنایا۔خواجہ آصف نے تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا میں ان کی حکومت ہے اور وہ وہاں بھی دھاندلی کا رونا رو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 8 فروری کے جلسے کے لیے عوام کا پیسہ اور سرکاری وسائل استعمال ہو رہے ہیں، جلسہ گاہ کو بھرنے کے لیے سرکاری ملازمین استعمال کر سکتے ہیں۔وزیر دفاع نے کہا کہ اگر آپ احتجاجی ریلی نکالنا چاہتے ہیں تو پنجاب، سندھ یا بلوچستان میں کریں، جہاں آپ کا دعویٰ ہے کہ آپ کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، ان صوبوں میں آپ کی قیادت بھی چھپی ہوئی ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button