126

اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے چاقو بردار فلسطینی جاں بحق

مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر کے باہر پولیس کی فائرنگ سے چاقو بردار فلسطینی جاں بحق ہو گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس نے دعوی کیا کہ فسطینی نوجوان نے پہلے ایک یہودی پر چاقو سے وار کئے، پھر ایک اسرائیلی پولیس اہلکار پر حملے کیلئے بھاگا جس پر وہاں موجود اسرائیلی پولیس اہلکاروں نے گولیاں مار کر اسے ہلاک کر دیا۔

اسرائیلی پولیس کے مطابق زخمی یہودی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں