نظر سے آگے ایک نظریہ ، 51 نیوز نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا 137

نظر سے آگے ایک نظریہ ، 51 نیوز نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا

نظر سے آگے ایک نظریہ
روایت سے ہٹ کر زمینی حقائق سے مطابقت رکھنے والی خبریں ،
ظالم کے ظلم کے خلاف بے خوف ہو کر حقائق آشکار کرنے والی منفرد سٹوریز
ملکی اور عالمی منظر نامے سے چشم کشا حقائق
ذمہ دارانہ تجزیے اور کالمز
سپورٹس ، صحت تعلیم ، سیاست اور شوبز سے جڑی خبریں 
الحمداللہ چینل 51 نیوز اور ڈیجیٹل کی کامیابی کے بعد روزنامہ 51 نیوز یکم نومبر 2022 سے پشاور سے با قاعدہ اپنی اشاعت کا آغاز کرنے جا رہا ہے
آپ تمام سوشل میڈیا ساٹئس پر ہمارے چینلز اور پیجیز کو فالو اور سبسکرائب کرنےکے علاوہ
حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے آپ51 نیوزایپلیکیشن گوگل پلے سٹور سے ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں